اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ شام میں صحابی رسول جناب حجر بن عدی کے مزار کی توہین کے خلاف قم میں نماز جمعہ کے بعد عظیم احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ایران کے صوبہ قم کی اسلامی فروغ کوآرڈینیشن کونسل نے ایک بیان صادر کر کے شام میں اسلامی مقدسات کی توہین جیسے شرمناک اقدامات کو اسرائیل اور امریکہ کی اسلام دشمن پالیسی قرار دے کر قم میں ساکن تمام افراد کو جمعہ کے روز نماز جمعہ کے بعد اس وحشیانہ اقدام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کے لیے ایک عظیم ریلی نکالنے کی دعوت دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
7 مئی 2013 - 19:30
News ID: 417234
شام میں صحابی رسول جناب حجر بن عدی کے مزار کی توہین کے خلاف قم میں نماز جمعہ کے بعد عظیم احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے۔